مزید دیکھیں

مقبول

سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابقہ...

گھوٹکی: شر، ماچھی اور میرانی گینگز کے خلاف کچے میں پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن

میرپورماتھیلو (باغی ٹی وی، نامہ نگار مشتاق علی لغاری)...

پنجاب کے 32 ہسپتالوں میں ایم ایس کی مستقل تعیناتی

پنجاب کے 32 ہسپتالوں میں ایم ایس کی مستقل...

ٹبہ سلطان پور : رمضان کادوسرا عشرہ،دکانداروں نے خود سے تمام اشیاء کے نرخ دگنے کردئے

ٹبہ سلطان پور،باغی ٹی وی (نامہ نگار ) ٹبہ سلطان پور شہر اور گردونواح میں دوسرے عشرے میں بھی دکانداروں نے تمام اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ کر دیا, سبزی اور فروٹ عوام کی دسترس سے دور ہو گئے ہیں جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس آٹا تقسیم میں مصروف ہیں, رمضان المبارک شروع ہوتے ہی سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں دکانداروں نے کئی گنا اضافہ کر دیا, چند ہی دنوں میں تمام اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں, شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر ٹبہ سلطان پور میں من مانی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے, اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو پابند کیا جائے کہ وہ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء کی قیمتیں یقینی بنائیں تاکہ عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف مل سکے.

ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانیhttp://baaghitv.com
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی 2003ء سے اب تک مختلف قومی اور ریجنل اخبارات میں کالمز لکھنے کے علاوہ اخبارات میں رپورٹنگ اور گروپ ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹرکے طورپر زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں اس وقت باغی ٹی وی میں بطور انچارج نمائندگان اپنی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں