مزید دیکھیں

مقبول

صدر مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب...

جائے حادثہ پر باؤنڈری والز تعمیر،شہریوں کا شکریہ

قصور گزشتہ دنوں کیڑی ڈبہ روہی نالے میں گرنے سے...

اراکین قومی اسمبلی کوسو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اراکین کوسو فیصد اضافے...

پی آئی اے کی پرواز کا ایک پہیے پر لینڈنگ کا انکشاف

لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی...

شادی کے نام پر خواتین کو اسمگلنگ کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے...

پنجاب پولیس میں 4 اعلٰی افسران کے دوردورتبادلے کردیئے گئے

لاہور:پنجاب پولیس میں 4 اعلٰی افسران کے دوردورتبادلے کردیئے گئے،اطلاعات کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

اطلاعات کےمطابق آج محکمہ جیل خانہ جات میں 4 سپرنٹینڈنٹس جیل کے تقرروتبادلے کردیئے گئے جس کےمطابق امتیاز احمد بھلی کو سپرنٹینڈنٹ ناروال جیل تعینات کردیا گیا ہے

 

ذرائع کے مطابق محمود فخری کو پرنسپل پنجاب پریزن ٹریننگ انسٹیٹوٹ لاہور تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ثاقب نذیر کو سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی تعینات کر دیا گیا,

محکمہ جیل خانہ جات کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عرفان سلیمان سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر تعینات کردیئے گئے ہیں‌