فراڈ کیس کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیک فراڈ کیس کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا ملزم احمد صابر پر ایک کروڑ چھیالیس لاکھ روپے کے فراڈ کا الزام تھا ملزم اپنے پٹواری والد کے ساتھ مل کر زمینوں کے غیرقانونی انتقال کرواتا تھا

رقوم کی واپسی کے لیے ملزم احمد صابر جعلی چیک دے دیتا تھا ملزم کی ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ سے ضمانت پہلے ہی خارج ہو چکی ہے

حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

سپریم کورٹ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی

Shares: