گاڑیاں رینٹ پر لے کر رفو چکر ہونیوالا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم گرفتارکر لیا
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا کا کہنا ہے کہ فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم توقیر الحسن گرفتار کر لیا گیا،اشتہاری ملزم توقیر الحسن شہریوں کی گاڑیاں رینٹ پر لے کر رفو چکر ہو جاتا تھا، شہری صہیب کی ہنڈا سوک کار اور شہری کامران کی ہنڈا سٹی کار رینٹ پر لے کر فرار ہو گیا تھا،اشتہاری ملزم نے شہری ظفر اور شہری یسین سے رینٹ پر گاڑیاں لے کر لاکھوں روپے کا فراڈ کیا،ا شتہاری ملزم توقیر الحسن عرصہ ایک سال سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا انچارج انویسٹیگیشن فیصل ٹاؤن محمد عاطف نے ہمراہ ٹیم اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی
پولیس تشدد سے حوالات میں بند بیگناہ ملزم کی موت، لواحقین کا احتجاج
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل