گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ وہ بھی پولیس کی ،پولیس کا ایکشن

0
55

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی کی خصوصی مہم بر خلاف جعلی نمبر پلیٹ کے سلسلے میں کاروائی کی گئی ہے

گاڑی پر پولیس کی جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا،واقعہ کا بلال کالونی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا

عباد نامی ملزم کو گرفتار اور متعلقہ گاڑی کو قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ،ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان دفعات 171/170 کے تحت مقدمہ قائم کر لیا گیا

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

پولیس ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام شہریوں کو سخت تنبیہ کی جاتی ہے کہ پولیس یا کسی بھی سرکاری ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنا جرم ہے جس کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

سندھ کی خواتین افسران کے فون نمبر غیر اخلاقی ویب سائٹ پر ،چیف سیکرٹری کا نوٹس

Leave a reply