مزید دیکھیں

مقبول

پاکستانی مرد اداکاروں کے ساتھ جنسی ہراسانی کا انکشاف

نئے فنکار جب انڈسٹری میں آتے ہیں تو...

پہلگام فالس فلیگ،مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب ،تحریر:شاہد نسیم چوہدری

سری نگر, پہلگام حملے کے بارے میں ایک مقامی...

حج آپریشن شروع ، پہلی پرواز آج روانہ ہوگی

حج آپریشن 2025 کے تمام انتظامات مکمل ہو گئے،...

بھارتی آبی جارحیت اور پاکستان کا دو ٹوک جواب ،تحریر:شاہد نسیم چوہدری

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے...

گوادر میں چینی شہریوں پرحملہ. بلاول زرداری کی مذمت، مطالبہ بھی کر دیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گوادر میں چینی شہریوں پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے

بلاول بھٹو نے دہشتگرد حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا ہے ،بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے

مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ گوادر میں چینی قافلے پہ خودکش حملہ کی شدید مذمت کرتا ہوں-حکومت چینی کارکنوں کو تحفظ دینے میں ناکام نظر آ رہی ہے-کوئٹہ، داسو کے بعد گوادر میں حملہ قابل تشویش ہے-میں مسلسل کہتا رہا ہوں اس حکومت نے سیکورٹی کے اداروں کو دہشت گردوں کا پیچھا کرنے کی بجائے اپوزیشن کے پیچھے لگایا ہوا ہے-

دوسری جانب چینی سفار تخانے نے گزشتہ رات گوادر میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کر کے مجرمان کو سخت سزا دی جائے گزشتہ روزگوادرمنصو بے پرکام کرنیوالے عملے کے قافلے پرحملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک چینی شہری سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے اور2 مقامی بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔ پیغام میں کہا گیا کہ خودکش حملے کی پرزورمذمت کرتے ہیں اور جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثا سے اظہارافسوس کرتے ہیں

قبل ازیں وزیر اعلی بلوچستان نواب جام کمال خان صاحب کور کمانڈر جنرل سرفراز علی وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہّٰ لانگو اور آئی جی بلوچستان کی گوادر آمد ہوئی ہے، گوادر میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوگا

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی ،نصف سی سی ٹی وی خراب نکلے،گرفتاریاں شروع

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،ابتدائی رپورٹ پیش،وزیراعلیٰ نے کیا اجلاس طلب

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،میڈیکل مکمل،سینے، کمر پر خراشوں کے ملے نشانات

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،عثمان بزدار نے اہم اجلاس کیا طلب

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،سو سے زائد افراد زیر حراست

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی ،اجلاس میں بزدار نے دیا بڑا حکم

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،پولیس افسران کی شامت آ گئی

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی، کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan