پاکستان میں گھروں کے کرائے سے زیادہ بجلی کے بل

0
62
hina

پاکستان میں بجلی کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے، حکومت ابھی تک کوئی ریلیف نہ دے سکی، بجلی کے زائد بلوں کی وجہ سے شہری خود کشیاں اور قیمتی سامان فروخت کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں

پاکستان میں بجلی کے بلوں کے حوالہ سے بلوم برگ نے رپورٹ شائع کی جس میں بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرائے سے بڑھ گئے ہیں۔بجلی کے بلوں نے پاکستان میں کچھ لوگوں کے لیے گھر کے کرایے کی شرحوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، کیونکہ ٹیرف میں اضافہ اور آئی ایم ایف کے قرض کی شرائط کی تعمیل کے لیے دیگر اصلاحات کی وجہ سے ایساہوا،جنوبی ایشیائی ملک ،جہاں تقریباً نصف آبادی کی یومیہ 4 ڈالر سے کم آمدن ہے نے 2021 سے اب تک بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ دیکھا ، حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے قرضے حاصل کرنے کے اپنے امکانات کو تقویت دینے کے لیے صنعتی اور خوردہ نرخوں میں اضافہ کیا

بلوم برگ کے مطابق ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ریکارڈ کی جارہی ہے، پاکستان میں گھروں کے کرائے سے زیادہ بجلی کے بل آتے ہیں، بڑی تعداد میں پاکستانی کرائے سے زیادہ بجلی کے بلوں پر خرچ کررہے ہیں، پاکستان میں مہنگائی ایشیائی ملکوں میں سب سے زیادہ ہے،پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح12فیصدہے، بجلی کے بڑھتے نرخوں کی وجہ سے پاکستانی شہری شمسی توانائی استعمال کر رہے ہیں، شمسی توانائی کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

بجلی کے بڑھتے بلوں کے بعد شہریوں، کاروباری افراد اور حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا جس سے وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے غریب ترین صارفین کو قیمتوں میں اضافے کے دھچکے سے بچانے کے لیے اگلے تین ماہ کے دوران 5000 کروڑ روپے ($180 ملین) سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے،

بجلی کا بل بنا موت کا پیغام،10ہزارکے بل نے قیمتی جان لے لی

1لاکھ90ہزار سرکاری ملازمین کو 15ارب روپے کی سالانہ بجلی مفت ملتی ہے

لاہور دا پاوا، اختر لاوا طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگے بجلی بلوں پر پھٹ پڑا

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

لاہور میں کئی علاقوں میں بجلی غائب،لیسکو حکام لمبی تان کر سو گئے

ایک مکان کابجلی بل 10 ہزار،ادائیگی کیلیے بھائی لڑ پڑے،ایک قتل

مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں

4 آئی پی پیز کو بجلی کی پیداوار کے بغیر ماہانہ 10 ارب روپے دیے جا رہے ، گوہر اعجاز

بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا، ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکا،نواز شریف

حکومت ایمرجنسی ڈکلیئر کر کے بجلی کے بحران کو حل کرے۔مصطفیٰ کمال

سرکاری بجلی گھر بھی کیپسٹی چارجز سے فائدہ اٹھا رہے ہیں،سابق وزیر تجارت کا انکشاف

عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل کا وزیرا عظم سے بجلی کے معاملے پر نوٹس لینے کی اپیل

Leave a reply