گھروالے کرواتے تھے زبردستی یہ "کام” 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 19 سالہ لڑکی نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے خودکشی کر لی، پولیس کا کہنا ہے کہ 19 سالہ تلسی جو بھارتی علاقے اڑیسہ کی رہائشی تھی اور شادنگر میں اینٹ کے بھٹے پر کام کرتی تھی.

پولیس کے مطابق تلسی اینٹوں کے بھٹے پر کام نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن لڑکی کے والدین زبردستی اس سے کام کروا رہے تھے لڑکی نے والدین کو متعدد بار کام سے منع کیا لیکن والدین نے ڈانٹ دیا اور بیٹی کو اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے پر مجبو رکیا.

پولیس کے مطابق لڑکی نے والدین کی ڈانٹ سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں کھا لیں اور خود کشی کر لی

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام

ایک اور واقعہ میں شوہر کی بے روزگاری ، خرابی صحت اور معاشی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ الوال پولیس کے مطابق 24 سالہ خاتون پرنیتا عرف رینوکا نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ رینوکا الوال انجینلو کی بیوی تھی۔ چار سال قبل ان دونوں نے اپنی پسند سے شادی کی تھی ۔

پولیس کے مطابق گزشتہ دو تین ماہ سے انجینلو بے روزگار تھا جوبیماری کی وجہ سے کام پر جانے کے قابل نہیں تھا۔ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے خاتون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا،

Shares: