غیر فعال رکھی جانے والی پارلیمان قانون سازی کیلیے تیار ہے،بلاول زرداری

0
39

غیر فعال رکھی جانے والی پارلیمان قانون سازی کیلیے تیار ہے،بلاول زرداری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ آرمی ایکٹ کی غیر مشروط حمایت جبکہ پی ٹی آئی منظوری کا فیصلہ کرچکی تھی، پی ٹی آئی اور ن لیگ نے فیصلہ کیا کہ پارلیمانی قواعد و ضوابط کو نظرانداز کیا جائیگا، خوش ہوں تمام پارٹیاں بل کو واپس قومی اسمبلی کی کمیٹی میں بھیجنے پر متفق ہوئیں،

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمانی بالادستی اور جمہوریت کیلئے ہمیشہ جدوجہد کرتے رہے ہیں۔غیر فعال رکھی جانے والی پارلیمان قانون سازی کیلیے تیار ہے،تمام ادارے ہم سے قانون سازی کا کہہ رہےہیں،

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم نے کیا ہدایات دیں؟ فردوس عاشق اعوان نے بتا دیا

آرمی ترمیم ایکٹ بل اسمبلی میں پیش، اجلاس ملتوی، کب ہو گا اگلا اجلاس؟

ن لیگ نے اعتماد میں نہیں لیا، بلاول کا شکوہ،حکومت کی حمایت کا اعلان

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو کوئی جلدی ہے،ہمارے بغیر بھی بل پاس کرسکتی ہے،ایسی صورتحال کے مطابق اختیارات کے مطابق جوکرسکتا تھا کیا،جمہوری راستہ اپنانا پڑےگا غیر جمہوری طریقے سے کچھ نہیں ہوسکتا،نیب غیرجمہوری ادارہ اورسیاسی انتقام کیلئے بنایاگیا،جب تک ایک نیا نظام نہیں لے آتے کرپشن کا مقابلہ نہیں ہوسکتا،نیب کے ذریعے کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوسکتا،نیب آرڈیننس لاکر حکومت ہمارے بیانیے پر آگئی ہے،نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،قائمہ کمیٹی دفاع کے اجلاس میں پیپلزپارٹی ارکان بھی ہوں گے،کسی اور نہیں،صرف اپوزیشن کا احتساب ہورہا ہے،

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

Leave a reply