نو سالہ گھریلو ملازمہ کی گھر سے لاش برآمد

0
97
firing

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں‌گھریلو ملازمہ کی گھر سے لاش ملی ہے،

واقعہ جوہر ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھر کے مالک کو گرفتار کر لیا،لاہور میں درندگی کی انتہا، 10 سالہ گھریلو ملازمہ کر مبینہ طور پر قتل کر کے لاش جلا دی گئی،پتوکی کی رہائشی گھریلو ملازمہ سلیمان نامی شخص کے گھر ملازمت کرتی تھی جس کے والد رمضان کو اطلاع دی گئی کہ ان کی بیٹی جھلس گئی ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے گھر کے سربراہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔موت کے اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے تاہم ملزم کا بیان ہے کہ بچی کچن میں سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئی تھی۔

نواز شریف ہم قدم، بھتیجی بازی لے گئی، انقلاب آ گیا

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک اور نازیبا ویڈیو”لیک”

مریم نواز کا آٹھ سو کا سوٹ،لاہوری صحافی نے عظمیٰ بخاری سے مدد مانگ لی

مریم نواز تو شجر کاری مہم بھی کارپٹ پر واک کرکے کرتی ہے،بیرسٹر سیف

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

Leave a reply