مزید دیکھیں

مقبول

اوچ شریف چمک اٹھا، بلدیہ ورکس کی جانب سے صفائی مہم زور و شور سے جاری

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) اوچ شریف کے...

درخت لگائیں، پاکستان بچائیں

درخت لگائیں، پاکستان بچائیں تحریر : جلیل احمد رند موسمیاتی...

مودی کے اقدام سے بھارتی معیشت تباہ، ائیر لائن انڈسٹری کریش کرگئی

بھارتی وزیراعظم مودی کے اقدامات سے بھارتی ائیرلائن...

جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت

جی ایچ کیو پر شرپسندوں کے حملے کا معاملہ ،جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی

جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے شر پسند کا نام راجہ ماجد حسین دھنیال ہے جو کہ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا سینئر نائب صدر رہا ہے راجہ ماجد حسین دھنیال پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹری لیگل افیئرز جیسے اہم عہدوں پر فائز رہا ہے ،راجہ ماجد حسین دھنیال جی ایچ کیو پر حملے سے قبل مظاہرین کو اکساتا رہا راجہ ماجد حسین نے ریاست مخالف شدید نعرے بازی اور توڑ پھوڑ میں مرکزی کردار ادا کیا مظاہروں کی سرپرستی پر راجہ ماجد حسین کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل شروع ہو گیا، گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہوگئے ہیں

دوسری جانب جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی ہے، اڈیالہ جیل میں ہونے والی شناخت پریڈ کے دوران ملزمان کی قانونی شناخت کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا شناخت پریڈ مکمل ہونے پر ملزمان کا ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش کا آغاز کیا جائے گا ملزمان سے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ساتھیوں کے بارے میں معلومات بھی حاصل کی جائیں گی

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں

کچہری چوک میں یوم غدار پاکستان کے بینرز آویزاں 

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan