انتہائی افسوسناک خبر
رپورٹ (کاشف تنویر ) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں کاکووال میں ایک گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق. ایک بچی کی عمر تقریباً 3 سال اور بچے کی عمر تقریباً ایک سال بتائی جا رہی ہے.

Shares: