گیارہویں شریف کے موقع پر ویزوں کے اجراء کی سفارش

0
73

گیارہویں شریف کے موقع پر ویزوں کے اجراء کی سفارش

وزیر مذہبی امور ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کی اسلام آباد میں عراقی سفیر حامد عباس لفتہ سے ملاقات ہوئی ہے

شیخ عبد القادر جیلانی کے عرس کے موقع پر ویزوں کے اجراء اور زائرین کی سہولیات پر تفصیلی بات چیت کی گئی،وزیر مذہبی امور ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ عراقی سفیر سے گیارویں شریف کے موقع پر کم از کم 5 ہزار ویزوں کے اجراء کی سفارش کی ہے عاشورہ اور اربعین کی طرح گیاوریں شریف کے موقع پر پاکستانی زائرین کی سہولیات کو یقینی بنایا جائے ، حامد عباس لفتہ، عراقی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی زائرین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں

عراقی سفیر کی طرف سے گیارویں شریف کے موقع پر پاکستانی زائرین کے ویزوں کے اجراء اور سہولیات کیلئے عراقی وزارت داخلہ و خارجہ امور سے رابطے کی یقین دہانی کروائی گئی،ملاقات میں عراقی سفیر کے ساتھ ویزہ کاؤنسلر اور سفارت خانے کے دیگر افسران بھی موجود تھے ،،وزیر مذہبی امور ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی آئی اے سے کراچی اور لاہور سے بغداد کیلئے براہ راست پروازوں کیلئے بات ہوئی ہے گیاوریں شریف کیلئے کراچی اور لاہور سے خصوصی پروازیں چلانے پر بھی بات ہوئی ہےچیئرمین پی آئی اے نے پاکستانی زائرین کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے

امریکی حملے میں ایران کے قاسم سلیمانی،عراقی ملیشیا کے کمانڈر جاں بحق، ایران نے دیا امریکہ کو سخت ردعمل

قاسم سلیمانی کو ٹرمپ کی ہدایت پر مارا گیا، پینٹا گون، ٹرمپ نے کیا کہا؟

ایرانی جنرل کو مارنے کے بعد امریکہ نے دی شہریوں کو اہم ہدایات

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکہ نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، ایسا کس نے کہا؟

ایرانی جنرل پر امریکی حملہ، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا مطالبہ کر دیا

تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

مشرق وسطیٰ جنگ کی طرف، ہائی پروفائل قتل کا امکان،سعودی عرب پر بھی حملہ ہو سکتا ہے، قریشی

پاکستان کی خودمختاری کا کبھی نہ سودا کیا ہے اور نہ کریں گے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے نئے ایرانی سفیر کی ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر

Leave a reply