پیپلزپارٹی ایم پی اے سعدیہ جاوید کاخرم شیرزمان کے بیان پرردعمل:
"کاش بدحواس ٹولہ کبھی تعمیری بات بھی کرنا سیکھ لے۔صبح شام پیپلزپارٹی کی قیادت اورسندھ حکومت کوبرابھلا کہنا ان کی عادت بن گئی ہے۔جیسے لیڈرویسے شیرو۔سب چندے پرپلتے ہیں۔ اب توعیاں ہوگیا کہ اسپتال اورفلاحی کاموں کے نام پر ان کے لیڈرنے دنیاسے فراڈ کیا ہے۔ دوسروں کی طرف انگلیاں اٹھانے سے پہلے علیمہ باجی کی سلائی مشین کی کمائی کابتائیں۔ ثابت ہوگیا کہ شوکت خانم نمل اورپی ٹی آئی کے نام سے ملنے والےفنڈزہڑپ کئے گئے۔ چورلیڈرکے پیچھے دوڑنے والےپوری دنیاکوچورسمجھتے ہیں۔ بدحواس ٹولےکوکل کا حیدرآبادجلسہ بھی ناکام دکھائی دیا۔ یہ پوری زندگی میں نہ مونوں کی سیاست کرتے آئے ہیں۔ آج اسلام آبادمیں سرکاری ملازمین پروحشیانہ تشدد شرمناک عمل تھا۔کئی ماہ تک اسلام آباد کویرغمال بنانے والا اب کس منہ سے احتجاج کی مخالفت کرتا ہے۔ قوم نے عمران خان اوراس کےہواریوں کااصل روپ دیکھ لیا ہے اب سب کہتے ہیں ایسی تبدیلی سے توبہ۔”

چورلیڈرکے پیچھے دوڑنے والےپوری دنیاکوچورسمجھتے ہیں،پیپلزپارٹی ایم پی اے سعدیہ جاوید
Shares: