ملازمہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ؛ جی ایم پی آئی اے نوکری سے برطرف

ملازمہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ؛ جی ایم پی آئی اے نوکری سے برطرف

محستب اعلیٰ نے پی آئی اے کی خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر جنرل منیجر پی آئی اے سیکیورٹی کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔ جبکہ قومی ایئر لائن کی خاتون ملازمہ نے جی ایم پی آئی اے سیکیورٹی پر ہراساں کرنے کا سنگین الزام لگایا تھا، جس پر معاملہ محتسب اعلیٰ کو بھیجا گیا۔

محتسب اعلیٰ احسان جتوئی نے شواہد کی جانچ کے بعد جنرل منیجر پی آئی اے سیکیورٹی کو مجرم قرار دے دیا۔ الزام ثابت ہونے پر محتسب اعلیٰ نے جی ایم پی آئی اے سیکیورٹی میجر (ر) امجد کو نوکری سے برطرف کرنے کے ساتھ ساتھ 10 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم سنادیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
معلوم نہیں عمران خان کی ٹانگ خراب ہے یا دماغ،اسحاق ڈار پھٹ پڑے
میاں نے پستول تو بیوی نے اٹھائی کلاشنکوف،براہ راست فائرنگ،دونوں کی موت
صحافیوں کے حقوق،مجوزہ قانون سازی کا ڈرافٹ تیار کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل
آج کی نسل سیکھی سکھائی ہے سینئرز کو ان سے سیکھنا چاہیے ڈاکٹر یونس بٹ
مودی نے عالمی اداروں کو دنیا کے بڑے چیلنجز کے حل میں ناکام قرار دے دیا
پاکستان میں غربت بھارت کےمقابلے میں بظاہر نہیں نظر آتی،جاوید اختر
مریم نواز کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ کے ججز پر تنقید،چیف جسٹس کو خط ارسال
زمان پارک سے عمران خان کے جاتے ہی سیکورٹی بیریئر ہٹانے کا کام شروع
عمران خان جن کے کندھے پر بیٹھ کر آنا چاہ رہا وہ کندھے اب نہیں رہے. مریم نواز شریف
محتسب اعلیٰ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کو حکم کی تعمیل کرکے 15 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے. رپورٹ کے مطابق ہراسانی کا شکار ہونیوالی خاتون ملازمہ پی آئی اے شعبہ ویجیلنس اینڈ سیکیورٹی میں تعینات تھی۔

Comments are closed.