راولپنڈی؛ گولی چلنے سے طالب علم جاں بحق

راولپنڈی؛ گولی چلنے سے طالب علم جاں بحق ہوگیا ہے.

وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ایک اسکول میں طلبہ کے مابین جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ گولی کا نشانہ بن کر جاں بحق ہونے والا 15 سالہ طالب علم راولپنڈی گورنمنٹ اسلامیہ اسکول میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا، تاہم اسپتال میں جانبر نہ ہو سکا۔ اور فوت ہوگیا ہے.

ذرائع کے مطابق پولیس 15 سالہ متین کو قتل کرنے والے دوسرے طالب علم کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے، تاہم تھانہ وارث خان کی پولیس نے واقعے کے بعد درج مقدمے میں قتل کی دفعہ 302 شامل کرلی ہے۔ اور پولیس کا کہنا ہے ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے گا. جبکہ اس قسم کے شر کی کسی کو اجازت نہیں ہے. پولیس کا مزید کہنا تھا لواحقین کو مکمل انصاف دیا جائے گا اور یہ بھی پتہ لگایا جارہا ہے آلہ قتل اس ملزم کے پاس کہاں سے آیا تھا.
مزید یہ بھی پڑھیں؛ لانگ مارچز کرنے والی حکمران جماعتیں قوم کو اپنی کارکردگی کیوں نہیں بتاتیں؟ سراج الحق
کراچی میں پولیس مقابلے میں ایس ایچ او زخمی، ڈاکو کی ہوئی موت
وزیراعظم کل چین جائیں گے،متعدد یاداشتوں اور معاہدات پر دستخط ہونے کا امکان
نماز جنازہ سے قبل؛ صدف نعیم کے لواحقین کو تھانہ بلوا کر دستخط کرائے گئے
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہوا تو دنیا پر اس کے خطرناک اثرات مرتب ہوں گے. اقوام متحدہ
سکول میں گیس کا اخراج، کمسن طلبا و طالبات بہوش
فارن فنڈڈ فتنے نےانقلاب نہیں خونی مارچ کااعتراف کرلیا ،مریم اورنگزیب
اورنگی ٹاؤن؛ گھر میں سوئی گیس لیکیج سے دھماکا،5بچے والدین سمیت جھلس گئے
لانگ مارچز کرنے والی حکمران جماعتیں قوم کو اپنی کارکردگی کیوں نہیں بتاتیں؟ سراج الحق

Comments are closed.