گوگل کا پاکستان میں ’ایپ گروتھ لیب‘ شروع کرنے کا اعلان
پاکستان میں ایپ انڈسٹری کے فروغ اور ترقی کیلئے گوگل نے رواں سال جون سے ایپ گروتھ لیب شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے خواہشمند پاکستانی ایپ ڈیولپرز، کمپنیز اور اسٹوڈیوز چار ماہ جاری رہنے والے سپورٹ فیز پروگرام میں گوگل ماہرین اور انڈسٹری لیڈرز کے تجربے سے سیکھ پائیں گے۔
پروگرام کا مقصد ایپ بنانے، ایپ کو ترقی دینے، ایپ کو لانچ کرنے اور ایپ کو وسعت دینے کے چار اصولوں پر مبنی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اگر آپ آئندہ چند ماہ میں کہیں گھومنے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سستی سیاحت کے لیے گوگل سرچ سے مدد لیں۔ جی ہاں واقعی گوگل نے 3 نئے سرچ فیچرز متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد آپ کی سیاحت کے منصوبے کو سستا اور آسان بنانا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں