مزید دیکھیں

مقبول

حافظ آباد: پولیس کی شاندار کارکردگی، اندھا قتل 8 گھنٹے میں ٹریس، ملزم گرفتار

حافظ آباد (خبرنگارشمائلہ) تھانہ صدر حافظ آباد پولیس نے...

ملزم ارمغان کےوالد کی اسپیشل پراسیکیوٹر کو دھمکیاں

کراچی: مصطفی عامرقتل کیس کے اسپیشل پراسیکیوٹر کو دھمکیاں...

گوجرہ :کار میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ،تین افراد کی دھوئیں سےحالت غیر

گوجرہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار عبدالرحمن جٹ) گوجرہ پینسرہ روڈ دارا پور کے قریب کار میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی، جس سے تین افراد کی زہریلا دھواں سےحالت غیر ہوگئ
گوجرہ پینسرہ روڈ دارا پور کے قریب کار میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی، جس سے چک 161 گ۔ب کے رہائشی صبغت اللہ پٹھان، شیر خان پٹھان اور تین سالہ سیماں گل اپنی کار نمبری 8097 ایل ای اے پر پینسرہ سے گوجرہ کی طرف آرہے تھے جب گاڑی چک278 کے قریب پہنچی تو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی ،گاڑی میں سوار تینوں افراد کی زہریلا دھواں سے دم گھٹنے کی وجہ سے حالت غیر ہوگئی بروقت اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر فیملی کو فرسٹ ایڈ دے کر سانس بحال کیا اور اطلاع ملنے پر مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ذرائع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن گاڑی مکمل جل کرتباہ ہوگئی-

ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانیhttp://baaghitv.com
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی 2003ء سے اب تک مختلف قومی اور ریجنل اخبارات میں کالمز لکھنے کے علاوہ اخبارات میں رپورٹنگ اور گروپ ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹرکے طورپر زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں اس وقت باغی ٹی وی میں بطور انچارج نمائندگان اپنی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں