پاک فوج کیخلاف بولنے والی گلالئی اسماعیل امریکہ پہنچ گئی ہیں

0
98

اسلام آباد: پاک فوج کیخلاف گھٹیا زبان استعمال کرنے والی گلالئی اسماعیل امریکہ پہنچ گئی ہیں.

تفصیلات کے مطابق گلالئی اسماعیل جس نے پاک فوج کیخلاف گھٹیا زبان استعمال کی تھی، وہ بحفاظت امریکہ پہنچ گئی ہیں. پاکستان اور پاکستان کی فوج کیخلاف بولنے پر گلالئی کیخلاف عدالت میں کیس بھی چل رہا ہے، لیکن اب وہ امریکہ بھاگ چکی ہیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ گلالئی اسماعیل کو جلد سے جلد واپس بلاکر سخت سزا دی جائے.

صارفین کی جانب سے یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ جو کوئی بھی پاک فوج کیخلاف بکواس اور گھٹیا زبان استعمال کرے، اسے سزا دی جائے. ایسے ملک دشمنوں کو معافی نہیں ملنی چاہیئے.

Leave a reply