حفیظ شیخ کوووٹ نہ دینےوالےعمران خان کوخوش کردیں‌ گے:اہم خبرآگئی

0
66

اسلام آباد:حفیظ شیخ کوووٹ نہ دینےوالےعمران خان کوخوش کردیں‌ گے:اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق اس وقت اسلام آباد پاکستان کی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے اورجن ممبران قومی اسمبلی نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا وہ عمران خان کو ووٹ ضرور دیں گے

ادھر اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ سینیٹ میں حفیظ شیخ کے الیکشن ہارنے کے بعد پارٹی کے تمام قومی اسمبلی ممبران نے حکومت سے رابطہ کیا اوراپنے بھرپوراعتماد کا اظہارکرتے ہوئے حفیظ شیخ کے ہارنے پراظہارافسوس کیا ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ آج ہونے والے اعتماد کے ووٹ عمران‌ خان کو179 سے 180 کے درمیان پڑنے کی توقع ہے یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ تمام اراکین نے قیادت کو اس امر کا یقین دلایا ہے کہ اپنے پارٹی قائد کے ساتھ بے وفائی کا تصوربھی نہیں کرسکتے

Leave a reply