مزید دیکھیں

مقبول

چین پاکستان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہو گیا

چین نے انسداد دہشت گردی کے مؤقف پر پاکستان...

بھارتی گیدڑبھپکیوں پر خاموشی،مشی خان پاکستانی اداکاروں پر پھٹ پڑیں

پاکستانی اداکارہ مشی خان پہلگام حملے کے بعد بھارت...

اس بار چائے کے ساتھ "پٹاخہ سموسوں” کا بھی انتظام ہو گا،وارث بیگ

مقبوضہ کشمیرمیں ہوئے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی...

مودی پھنس چکا،پانی زندگی ہے،تجزیہ: شہزاد قریشی

امریکی صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ...

سموگ میں کمی،ہفتہ کی چھٹی ختم، دسمبر کی چھٹیوں کا اعلان

سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے بارے وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا

اجلاس میں مختلف محکموں کے سربراہان نے شرکت کی،اجلاس میں پنجاب میں سموگ کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر رواں ہفتے سمارٹ لاک ڈاؤن کی کوئی پابندیاں عائد نہیں ہوں گی،جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، تعلیمی اداروں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر2023 سے شروع ہوں گی،موسم سرما کی چھٹیاں یکم جنوری تک ہوں گی،

دوسری جانب شہر قائد میں ایئر کوالٹی انڈیکس 289 تک پہنچ گیا جس کے بعد کراچی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا کراچی میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا جس کے بعد کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر گیا۔

کراچی میں ایئرکوالٹی انڈیکس 289 ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاہور 278 ایئرکوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے ساتھ آلودگی میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ لاہور کا آلودہ ترین علاقہ یو ایس قونصلیٹ کا ہے جس کا اے کیوآئی 411 ہے،ویتنام کا شہر ہنوئی 238 اے کیو آئی کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور کولکتہ آلودگی میں چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔

سائیکل کرائے پر دینے کے لیے مختلف پوائنٹ بنانے کے لیے اسیکم بنائی جائے

آلودگی پھیلانے والی فیکٹروں کو سیل کرنے کا حکم

 ہفتے میں 2روز گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل کرائیں

گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کے خلاف بھی کارروائی یقینی بنائی جائے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan