مزید دیکھیں

مقبول

مالکن کے مبینہ تشدد سے کمسن ملازمہ کی موت

لاہور کے علاقے ہنجروال میں ایک اور...

کراچی، فائرنگ سے یو سی چیئرمین اور اہم سیاسی جماعت کا عہدیدار جاں بحق

کراچی شہر کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے...

دہلی میں کتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتا ر

دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی سے ایک افسوسناک اور...

2025 میں فضائی حادثات،عوام میں خوف کی لہر

2025 میں فضائی سفر کے دوران کئی افسوسناک اور...

حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری

حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری

پی پی پی پی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کا حصہ سنسر کرنے پر ردعمل دیا ہے

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بجٹ سیشن میں تقریر کا ایک حصہ سنسر کرنا حکومت کا ایک افسوس ناک طرز عمل ہے،پی ٹی وی پاکستان کے عوام کے ٹیکسوں سے چلتا ہے جسے پی ٹی آئی نے اپنی ذاتی جاگیر بنایا ہوا ہے،حکومت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی؟وزیراعظم صاحب! اپوزیشن کی آوازوں کو دبانے اور سنسرشپ سے آپ معاشی ترقی کے جھوٹے دعوے سچ ثابت نہیں کرسکتے،

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی پارلیمنٹ پر کسی حکومتی رکن کی تقریر سنسر نہیں ہوئی، صرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران رکاوٹ پیدا کی گئی،

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قائمہ کمیٹی کا اجلاس،تنخواہیں کیوں نہیں دی جا رہیں؟میڈیا ہاﺅسز کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات طلب

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan