حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

0
58

وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کردیا.

وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کردیا. جس کے مطابق پٹرول کی قیمت برقراررہے گی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپےاورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

اسحاق ڈار کی جانب سے بتایا گیا کہ پٹرول کی قمیت 282 روپے کی سطح پر برقرار ہے. ہائی سپیڈ ڈیزل کی قمیت 5 روپے کمی کے بعد 288 روپے ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت 10 روپے کمی کے بعد 176.07 روپے ہو گئی ہے۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے کی کمی کے بعد 164.68 روپے ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ عوام کو بہت جلد عوامی ریلیف بارے خوشخبری دیں گے۔ ریلیف پیکیج سے عوامی مشکلات کم ہونگی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایک سال ہوگیا ملک کی بہتری و ترقی کےلئے اتحادیوں سے لیکر محنت کررہے ہیں، جلد خوشخبریاں عوام کودیں گے

Leave a reply