ہمیں باربار نہ کہا جائے کہ ہم نئے آئے ہیں،چودھری پرویز الہیٰ

0
50
parvez elahi

ہمیں باربار نہ کہا جائے کہ ہم نئے آئے ہیں،چودھری پرویز الہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیات کے شعبے میں فنڈز نہ ہونے کے برابرہیں

چودھری پرویز الہیٰ کاکہنا تھا کہ اب وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے اس شعبے پر توجہ دی جا رہی ہے،ماحولیات کے شعبے پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے ،بڑے شہروں پر توجہ دی جاتی ہے، چھوٹے شہروں اور دیہات کو نظر انداز کیا جاتاہے،ورلڈ بنک کی جانب سے انوائرنمنٹ انڈوومنٹ فنڈ ملا ہے، ضلعی سطح پر کیے جانے والے کام کے اثرات ہوتے ہیں، کہتے ہیں مفت مشورہ نہیں دینا چاہیے ،کھلے ذہن کے ساتھ چلنے کی ضرورت ہے، کہا جاتاہے کہ ہمیں باربار نہ کہاجائے کہ ہم نئے آئے ہیں،ہمارے تمام منصوبے دیرپا تھے، ہم نے ماحولیات پر بھی کام کیا ہے،ریسکیو ادارے کی بنیاد تجربے کی بنیاد پر ڈالی جہاں پولیس پٹرولنگ نہیں وہاں گینگزپیدا ہوتے ہیں،فضائی ماحول کو ٹھیک کرنا کسی پر احسان نہیں ہے،

حکومت کے اتحادی ہیں لیکن…چودھری پرویز الہیٰ نے ایک بار پھر بڑا اعلان کر دیا

حکومت کے برے دن، اتحادی جماعت کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ بھی پھٹ پڑے

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

پی ڈی ایم کو اپنا شوق پورا کرنے دیں،وزیراعظم

عید کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ پرویز الہی نے بڑوں کی امید پر پانی پھیر دیا

Leave a reply