لانگ مارچ میں لوگوں کے پھنسے ہونے کی وجہ سے تعداد زیادہ نظر آئی، جبکہ 2 سے 3 ہزار افراد شامل تھے.
تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عام لوگوں کے پھنسے ہونے کی وجہ سے تعداد زیادہ نظر آئی، جب کہ درحقیقت لبرٹی چوک پر صرف 2 سے 3 ہزار افراد ہی شامل ہوئے۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی ہوا لاہور میں ہی نکل گئی، اس حوالے سے لانگ مارچ میں شامل افراد اور گاڑیوں کی تعداد پر اسپیشل رپورٹ تیار کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق لبرٹی گول چکرلاہور پر صرف تین ہزار کے لگ بھگ افراد ہی لانگ مارچ میں شریک ہوئے، اور مارچ چند سو میٹر تک ہی روٹ کور کر سکا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لانگ مارچ میں مجموعی طور پر 22 ویگنیں، 19 کوسٹرز، 34 پراڈو، 4 بسیں، 66 کاریں، 20 ڈبل کیبن ڈالے اور 6 ٹرالر شامل تھے، جب کہ 3 ٹرکوں پر لائٹس اورساونڈ سسٹم نصب تھا۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے لانگ مارچ میں شامل گاڑیوں کی وجہ سےعام لوگ بھی لانگ مارچ میں پھنسے رہے، اور ان گاڑیوں اور عوام کو بھی لانگ مارچ کا حصہ بناکر پیش کیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛ لانگ مارچ؛ آج دوبار شاہدرہ سے اسلام آباد کی جانب سفر شروع کرے گا
پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سےشہری جاں بحق، ورثا کا احتجاج
رانا ثنااللہ کی عمران خان کوپی ڈی ایم قیادت سے غیرمشروط بات کرنے کی پیشکش:لانگ مارچ ختم کرنے کا مطالبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عابد زبیری کو صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہونے پر مبارکباد
مقتول ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں صلحنامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا
مقتول ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں صلحنامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا
دیپیکا اور کترینہ کی نئی وڈیو وائرل، مداحوں نے katpika ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ بنا دیا
عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے جس کا چہرہ بے نقاب ہوچکا. وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب کر لیے۔
اگر آرمی چیف غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں. ڈی جی آئی ایس آئی
آرمی چیف کو کہا تھا کہ اگروہ آپ کو توسیع دے رہےہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں:عمران خان مان گئے
پاکستان میں بچے بہت تیزی سے موٹاپے کا شکار ہورہے ہیں. عالمی ادارہ صحت