باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس ادارے کا افسر بن کر خاتون کو بلیک میل کرنے اور رقم بٹورنے کا جرم کرنے والا گرفتار کر لیا گیا
جعلی افسر سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی حراست میں ہے،ملزم واٹس ایپ کے ذریعے خود کو حساس ادارے کا اعلیٰ عہدیدار ظاہر کر کے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔ ملزم خاتون کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر نے کی دھمکیاں دیتا رہا۔
*حساس ادارے کا افسر بن کر خاتون کو بلیک میل کرنے اور رقم بٹورنے کا جرم*
*جعلی افسر سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی حراست میں*
ملزم واٹس ایپ کے ذریعے خود کو حساس ادارے کا اعلیٰ عہدیدار ظاہر کر کے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔ pic.twitter.com/eRwEjixAPR
— Federal Investigation Agency – FIA (@FIA_Agency) August 28, 2020
ملزم نے ڈرا دھمکا کر متاثرہ خاتون سے ایک لاکھ ستر ہزار روپے بھی لوٹ لئے- متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوئے انچارج سائبر کرائم سرکل راولپنڈی عمران حیدر کی ہدایت پر انسپکٹر طیبہ کی سربراہی میں ریڈنگ ٹیم تشکیل دی گئی ۔ ریڈنگ ٹیم نے ملزم کو الیکٹرانک ڈیوائسز سمیت گرفتار کر لیا۔
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
الیکٹرانک ڈیوائسز سے بلیک میلنگ اور ہراسانی کے ٹھوس شواہد ملے ۔پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے