اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار نے حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان کی جان بچالی

0
67
hazim

کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حاظم بھنگوار نے حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان کی جان بچالی۔ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کے سامنے میں شاہجہاں ایونیو پر تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل دیا اور فرار ہوگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حاظم بھنگوار نے سڑک پر پڑے متاثرہ نوجوان کو اپنی گاڑی میں قریبی نجی اسپتال منتقل کیا اور اس کی جان بچالی۔

اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حاظم بھنگوار نے حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان کی جان بچائی۔ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کے سامنے میں شاہجہاں ایونیو پر تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل دیا اور فرار ہوگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حاظم بھنگوار نے سڑک پر پڑے متاثرہ نوجوان کو اپنی گاڑی میں قریبی نجی اسپتال منتقل کیا اور اس کی جان بچالی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار کا کہنا تھاکہ زخمی نوجوان کی حالت خطرہ سے اب باہر ہے۔ ٹریفک حادثے میں زخمی کی اسپتال منتقلی کی اےسی نارتھ ناظم آبادکی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور صارفین کی جانب سے ان کے اس اقدام کو سراہا جا رہا ہے۔

Leave a reply