پشاور/لاہور:حکومت کے خلاف جلسہ زیادہ ضروری ہے،مریم نوازدادی کی وفات کی خبرسننے باوجود واپس آنے سے انکاری،اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ،میاں شہبازشریف کی والدہ محترمہ ، مریم نواز کی دادی جان قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں دوسری طرف مریم نوازنے دادی کی وفات کی خبرسننے کے باوجود جلسہ چھوڑنے سے انکارکردیا ہے
مریم نواز شریف نے دادی کی وفات کی اطلاع کے باوجود پشاور جلسہ سے جانے سے انکار کر تے ہوئے کہا کہ میں ایک بڑے مقصد کے لیے یہاں موجود ہوں ۔۔ اس غم ناک گھڑی میں بھی جلسہ کے اختتام تک یہاں موجود رہونگی۔
ذرائع کے مطابق اس وقت اس حوالے سے سوشل میڈیا پرمریم نواز کی اس قدربے حسی پرنوحہ کداں ہے ، ہرصارف مریم نواز کے اس رویے پرسخت تنقید کررہا ہےاوراکثرکا کہنا ہے کہ آج اس بات کا عملی ثبوت سامنے آگیا ہے کہ مریم نوازکسی کی بھی نہیں نہ وہ خاندانی اقدارکی پاسداری کرتی ہیں اورنہ ہی وہ معاشرتی اورملکی اقدارکااحترام کرتی ہیں