
لاہور:لاہورقلندرز کے تیار کردہ ہائی پرفارمنس سنٹرنے بڑے اچھے کرکٹرزدیئے:اطلاعات کے مطابق سنیئرصحافی مبشرلقمان نے پاکستان میں بہترین کرکٹ کے حوالے سے ایک تازہ تجزیہ پیش کیا ہے جس نے بہت سے شکوک وشبہات ختم کردیئے ہیں
مشرلقمان کہتےہیں کہ پی ایس ایل 6 میں واضح ہے کہ لاہور قلندرز کے تیار کردہ ہائی پرفارمنس سنٹر اچھے اور عمدہ کھلاڑیوں میں فرق ہے۔
It is evident in #PSL 6 that The High Performance Centre made by Lahore #Qalandars is the difference between good and excellent players. If you are an aspiring player and in Lahore you should join it too. Incredibly, modern way to train yourself or any youngster
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) June 11, 2021
مبشرلقمان آگے چل کرکہتےہیں کہ "اگر آپ خواہش مند کھلاڑی ہیں اور لاہور میں آپ بھی اس میں شامل ہوجائیں۔ حیرت انگیز طور پر ، اپنے آپ کو یا کسی بھی نوجوان کی تربیت کا جدید طریقہ”
مبشرلقمان کہنا چاہتے ہیں کہ لاہورقلندرز نے کھیل کے ساتھ ساتھ اس شعبے سے وابستہ نوجوانوں کی تربیت بھی کی ہے جس نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے