مزید دیکھیں

مقبول

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ،چھ زخمی،ملزمان گرفتار

لاہور میں صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار کی گاڑی...

سیالکوٹ میں مالیاتی خواندگی واک کا انعقاد

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی(مدثر رتو، سٹی رپورٹر ) سٹیٹ...

کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتا،عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ...

ہائیکورٹ کا شہبازشریف کے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی

ہائیکورٹ کی طرف سے شہبازشریف کے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی،شہبازشریف کے خلاف کیس میں ایڈووکیٹ امجد پرویز نے دلائل دیے،

شہباز شریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کو اس وقت بھی طلب کیا گیا جب وہ وزیراعلیٰ پنجاب تھے،میرے موکل کو صاف پانی میں بلا کر آشیانہ میں گرفتار کیا گیا،56پبلک سیکٹر کمپنیز کےخلاف ضابطہ انکوائریاں شروع کی گئیں،نیب کوئی بھی کرپشن کے ثبوت آج تک پیش نہیں کر سکا، شہباز شریف کو عدالت عالیہ نے آشیانہ اور رمضان شوگر مل میں ضمانت دی، نیب نے فنانشل مانیٹرنگ رپورٹ کو بنیاد بنایا ہے،

شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی پہنچ چکی ہے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

نیب نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت مستردکرنے کی استدعا کر دی، نیب نے عدالت میں کہا کہ شہباز شریف کیخلاف اسٹیٹ بینک سے شکایت موصول ہونے پرانکوائری کی، شہباز شریف نے 2008 سے 2018 تک 9 کاروباری یونٹس قائم کیے،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan