بہن کے ساتھ واپس آنیوالی ہندو لڑکی کو اغوا کرنے کا ڈرامہ ،کہانی کچھ اور ہی نکلی
سائیٹ کی حدود سے گمشدہ لڑکی چندا کی گمشدگی کا معمہ حل
تھانہ سائٹ پولیس کے پاس مسمات شریمتی آمری نے شکایت درج کرائی کہ اسکی بیٹی چندا جو اپنی بہن سونا کے ہمراہ مل میں کام سے واپسی آرہی تھی تو اس دوران راستے میں میرپور پھاٹک سے فتح چوک روڈ کے قریب سفید رنگ کی کار میں سوار شمن علی مگسی اپنے دوستوں کے ہمراہ میری بیٹی چندا کو زبردستی اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا ہے لہذا میری ایف آئی آر درج کی جائے اور میری بیٹی چندا کو بازیاب کرایا جائے
ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ نے اس واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایک ٹیم تشکیل دی جسے گمشدہ چندا کی بازیابی کیلئے کاروائی کا حکم جاری کردیا گیا پولیس نے مسمات شریمتی آمری کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ کرائم نمبر 47/2022 زیر دفعہ 365/B کے تحت درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا آج پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چندا کو بازیاب کروا لیا
اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لڑکی چندا نے اپنی رضا مندی سے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نیا اسلامی نام اقرا رکھ لیا مزید اقرا (چندا) جوکہ شمن علی مگسی کو پہلے سے پسند کرتی تھی اپنی مکمل رضا مندی اور خوشی سے شمن علی مگسی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہے، پولیس نے لڑکی کی والدین کو اطلاع دے دی ہے
مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،پولیس ان ایکشن، 6 لڑکیاں اور 7لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار