لاس اینجلس ۔ اداکاروں کی بھی زندگی عجیب ہوتی ہے وہ ذرا سی بات خوش ہوجاتے ہیںتو ذرا سی بات پر ناراض بھی وہ کسی کیطرف سے ناں ، ناراضگی اور خاموشی کو کم ہی پسند کرتے ہیں، یہی وجہ ہےکہ اداکاروں کو ہر وقت ایسا رویہ اوربرتاو چاہیے کہ خوش ہی رہیں جس طرح ہالی وڈ کے مشہور اداکارڈینیل کریگ کا نظریہ ہے
مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ اداکارڈینیل کریگ نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی کوئی کام لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا۔ فلم ”جیمز بانڈ“ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ڈینیل کریگ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ لوگ ان کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے ہیں اور وہ اس بات سے بخوبی واقف ہیں۔
کرتارپورپاکستانی سازش اورپروپیگنڈا ہے، بھرپورمقابلہ کیا جائے گا: بھارت کی ہرزہ سرائی
ذرائع کے مطابق ایک موقع جب ایک صحافی نے ڈینیل کریگ سے سوال کیاکہ کیا وہ اپنے فن کو منوانے کے لیے کسی دوسرے کے محتاج ہیںتو ڈینیل کریگ کا جواب تھا کہ وہ اپنے کام کے ذریعے خود کو منوانے آئیں ہیں اور ےہ ان کے تعارف کے لئے کافی ہے۔
24 گھنٹوں میں3 ملاقاتیں،مولانا کو عزت کے ساتھ رخصت کرناچاہتے ہیں ، پرویز الٰہی