ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ،ملزمان نے نیب سے ایک ارب سے زائد کی پلی بارگین کر لی
احتساب عدالت اسلام آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ میں ایک ارب 8 کروڑ کی پلی بارگین منظورکر لی گئی
احتساب عدالت اسلام آباد نے پلی بارگین توثیق کیلئے دائر نیب کی درخواست منظور کر لی احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے پلی بارگین کی منظوری دی تفتیشی افسر سلمان اکبر4 ملزمان کیساتھ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے پلی بارگین جنید اصغر، بازید اصغر ، محمد نعیم اور فاروق انصاری نے کی، ملزمان نے عدالت میں بیان دیا کہ مرضی سے پلی بارگین کر رہے ہیں ،نااہلی سمیت پلی بارگین کے نتائج سے بھی واقف ہیں ،نیب راولپنڈی نے ملزمان کیخلاف 2011 سے ریفرنس دائر کر رکھا تھا ملزمان پر جعلی سوسائٹی کے مختلف فیز بنا کر عوام کو لوٹنے کا الزام تھا ملزمان نے ہاوَسنگ سوسائٹی کا این او سی لینے کیلئے اپلائی ہی نہیں کیا تھا،
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد نے بڑا حکم دے دیا
نجی ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی ،سپریم کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا
تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل
سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے میڈیا پر اشتہارات چلانے پرعدالت برہم