ہم اسلام آباد پر ٹیک اوور کر لیں گے، علی امین گنڈا پور کی دھمکیاں

0
66

ہم اسلام آباد پر ٹیک اوور کر لیں گے، علی امین گنڈا پور کی دھمکیاں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور نے سنگین دھمکیاں دی ہیں

علی امین گنڈا پور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کی ہے اور ساتھ ہی ایک ویڈیو پیغام بھی ہے جس میں علی امین کہہ رہے ہیں کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو ہم عوامی طاقت سے اسلام آباد پر قبضہ کر لیں گے، اس حکومت سے ٹیک اوور کر لیں گے، دوسرا پیغام پولیس کو ہے کہ پولیس نے حکومت کے ساتھ ملکر کوئی رکاوٹ پیدا کی تو انکو ہٹا دیں گے، یہ سیاسی جنگ ہے اس سے دور رہیں اور عوام کو فیصلہ کرنے دیں تمام پاکستانی حقیقی آزادی کی اس جنگ ،جہاد کے اندر سب لوگ اسلام آباد پہنچیں ،یہ فیصلہ کن جنگ ہے،

 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اداروں کو دھمکیاں دی تھیں جس کے بعد ان پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ، عمران خان کی گرفتاری کے احکامات ہوئے تو ڈر کے مارے کارکنان کو بنی گالہ بلایا گیا تا کہ گرفتاری سے بچا جا سکے، عمران خان اور اسکی پارٹی رہنماؤں کی جانب سے اداروں کی دھمکیوں پر فوری اور بلا تفریق کاروائی ہونی چاہئے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے،

علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد پر ٹیک اوور کا بیان سنگین ترین دھمکی ہے، اس دھمکی پر اداروں کو فوری نوٹس لینا چاہئے، تحریک انصاف کے رہنما مسلسل اشتعال انگیز بیان دے رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کو چاہئے کہ فوری کاروائی کا حکم دیں اور ایسے دھمکیوں دینے والے عناصر کے خلاف کاروائی کریں

:ہیلی کاپٹر حادثہ ، سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم میں پی ٹی آئی ایکٹوسٹ ملوث نکلے

عارف علوی بھی اپنی غیرجانبداری سے ہٹ کر پارٹی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے

فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا

عمران خان نے کل اداروں کے خلاف زہر اگلا ہے،وزیراعظم

عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف

سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے

سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام

 پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا واریئرز کوبھارت اور دیگر ممالک سے سپورٹ مل رہی تھی،

 شہباز گل کے ہسپتال میں شب و روز کیسے گزر رہے ہیں خصوصی تصاویر و ویڈیو باغی ٹی کو موصول

شہباز گل کےہسپتال میں معمول کے ٹیسٹ،بلڈ پریشر، شوگر نارمل

Leave a reply