ہم نے 2017 کی مردم شماری پر اعتراض لیکن ایم کیو ایم اس کابینہ میں شامل تھی جس نے منظوری دی. صوبائی وزیر
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نیا الطاف حسین بننے کی کوشش کررہے ہیں۔ جبکہ کراچی کے علاقے لیاری میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے 2017 کی مردم شماری پر اعتراض کیا تھا، ایم کیو ایم اس کابینہ میں شامل تھی جس نے منظوری دی۔
پیپلزپارٹی رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے مزید کہا کہ شاید انھیں معلوم نہیں کہ کوئٹہ اور لاہور کی آبادی کم ہوئی ہے ہم کہتے پورے ملک میں مردم شماری ہورہی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
جماعت اسلامی کراچی کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نیا الطاف بننے کی کوشش کررہے ہیں، یہ جماعت اسلامی کو نسلی جماعت بنانا چاہتے ہیں، اگر جماعت اسلامی نسلی جماعت ہے تو اس کا اعلان کردینا چاہیے۔