ہم گھبرانے والے نہیں،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں،شاہد خاقان عباسی

0
62

ہم گھبرانے والے نہیں،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں،شاہد خاقان عباسی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ڈھائی سال سے کیس چل رہا کوئی کارروائی نہیں ہوتی،

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ ان مقدمات میں کوئی حقیقت نہیں،مقدمات کبھی نہیں چل سکتے، عوام کے عدالتوں سے اعتبار ختم ہوتا ہے،ایل این جی کی مد میں کروڑوں روپے سالانہ کا نقصان ہورہا ہے ،آج گیس کی قلت کا سامنا ہے،بجلی کی پیداوار فرنس آئل سے ہورہی ہے،بجلی کی پیداوار  آئل سے کرنے میں نالائقی نہیں کرپشن کا معاملہ ہے،

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈیم ایم جلسے روکنے کے لیے پنجاب حکومت اور پولیس سامنے ہے ،حکمرانوں کو عوام کی تکلیف کا احساس نہیں ہے،ہم گھبرانے والے نہیں ہیں ،آج ہم پر جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں،چینی اور آٹا، بجلی اور گیس کی قلت کا ذمہ دار کون ہے؟ہماری جدوجہد ملک کے نظام کی تبدیلی کے لیے ہے،مفاد اور اقتدار کی جنگ نہیں ہے،ملک آئین کے مطابق چلے ،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں،

قبل ازیں نیب پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کے باعث سماعت بغیرکارروائی 21 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی،شاہد خاقان عباسی و دیگر کیخلاف ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی بھرتی کا الزام ہے

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی کیس کاریفرنس دائر کر دیا،ریفرنس شاہد خاقان عباسی اورمفتاح اسماعیل سمیت 9ملزمان کے خلاف دائر کیا گیا،

ریفرنس میں کہا گیا کہ ایک کمپنی کو 21 ارب روپے سے زائد کا فائدہ پہنچایا گیا،فائدہ مارچ 2015 سے ستمبر  2019 تک پہنچایا گیا، فائدہ پہنچانے سے 2029 تک قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان ہو گا، معاہدے کے باعث عوام پر گیس بل کی مد میں 68ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا،سابق ایم ڈی شیخ عمران الحق نے معاہدے میں اہم کردار ادا کیا،

حکومت اس مسئلے کو فوری حل کرے ورنہ…..شاہد خاقان عباسی نے کیا کہہ دیا

پروڈکشن آرڈر والے کہاں ہیں،ان کو ایوان میں لایا جائے. ینل آف چیئر

اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟

ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری

شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی پر لگایا سنگین الزام، اسد عمر نے دیا جواب

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا نام بھی ملزمان کی فہرست میں شامل ہے،نیب ریفرنس کے مطابق سابق سیکریٹری اورایم ڈی پٹرولیم اہم گواہ بن گئے، شاہدخاقان سمیت 9 ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل ہیں، نیب راولپنڈی قطرمعاہدے کی الگ انکوائری کررہا ہے

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کے خلاف دائر ریفرنس کی منظوری چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے دی جس کے بعد ریفرنس عدالت میں دائر کر دیا گیا ہے

Leave a reply