مزید دیکھیں

مقبول

جعفرایکسپریس حملہ، قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

سانحہ جعفر ایکسپریس پر قومی اسمبلی نے متفقہ قرارداد...

خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں،حنا خواجہ کا ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حنا خواجہ بیات...

وزیراعظم نےبلاول کو افطار ڈنر پر مدعو کر لیا

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان پیپلز...

جعفر ایکسپریس پر حملہ ڈرائیور شہید، تین دہشتگرد جہنم واصل ،کئی مسافر زخمی

بلوچستان دشمن دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے...

حسین ہارون کی عبداللہ حمید گل کی رہائش گاہ آمد،اہم ملاقات

راولپندی :حسین ہارون کی عبداللہ حمید گل کی رہائش گاہ آمد،اہم ملاقات ،اطلاعات کے مطابق سابق وزیر خارجہ و دفاع/اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق نمائندے جناب حسین ہارون نے جنرل حمید گلل مرحوم کے صاحبزارے عبداللہ گل سے ملاقات کی ہے

ذرائع کے مطابق حسین ہارون عبداللہ گل کی رہائش گاہ پرتشریف لائے اورافغانستان میں نظام کی ممکنہ تبدیلی اور اس کے پاکستان پر اثرات، امریکہ/چین، کشمیر کے حوالے سے خارجہ پالیسی اور سیکورٹی فورسز کو مستقبل میں آنے والے چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا

اس دوران حسین ہارون نے عالمی برادری کی طرف سے پاکستان کے بارے پائے جانے والے خیالات اورتاثرات سے بھی آگاہ کیا اورپاکستان کودرپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے بہترین حکمت عملی اپنانے پربھی زردیا