آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026،پاکستان نےکوالیفائی کر لیا

0
148
team

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لئے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کی ہے

پاکستانی ٹیم بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کوالیفائیڈ ٹیم میں شامل ہے، پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر ورلڈ کپ 2026ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لیا ہے، پاکستان رواں برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے تک بھی نہیں پہنچ سکا تھا، امریکا اور بھارت سے پاکستان کو شکست ہوئی تھی،

اب آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ "ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لئے ٹوٹل 12 ٹیموں نے براہ راست کوالیفائی کر لیا ہے، ان 12 ٹیموں میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے، دیگر ٹیموں‌میں سری لنکا ،بھارت ،افغانستان،آسٹریلیا، جنوبی افریقا، بنگلادیش، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، امریکا، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ بھی شامل ہیں ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں ٹوٹل 20 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی جبکہ باقی 8 ٹیموں کا انتخاب گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی طرح ریجنل کوالیفائر کے ذریعے ہوگا۔

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Leave a reply