ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری

ادارہ شماریات کے مطابق رمضان کے بعد پہلے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا اور مہنگائی0.15 فیصد بڑھ کر مجموعی شرح 46.82 فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں21 اشیا مہنگی، 7 کی قیمتوں میں کمی آئی اور 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
ادارہ شماریات کے مطابق آلو 8.22، چکن 1.75 فیصد، آٹا 1.55، گڑ 1.23 اور بریڈ 1.13 فیصد مہنگی ہوئی، اس کے علاوہ چاول، مٹن، دودھ، بیف اور لہسن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں ٹماٹر 19.20، کیلے 5.39، چینی 1.19 اور پیاز 1.40 فیصد سستے ہوئے۔

Comments are closed.