سپریم کورٹ بار قانون و آئین کی بالادستی ،اداروں کی آزادی کے لیے کھڑی ہے،اعلامیہ

0
96
islamabad

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بابراعوان کے ساتھ سرگودھا میں پیش آئے واقعہ کی مذمت کی ہے

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بار قانون و آئین کی بالادستی اور اداروں کی ازادی کے لیے کھڑی ہے، بابراعوان کو انسداددِہشتگردی عدالت سرگودھا میں نہ داخل ہونے کی سختی سے مذمت کرتی ہے، بابراعوان سابق وزیر قانون رہ چکے، واقع پر تشویش کا اظہار ہے، ماضی میں وکلاء کو اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریاں نبھانے سے روکا گیا لیکن کوئی نوٹس نہ لیاگیا، سپریم کورٹ بار ایسے واقعات پر آنکھیں بند نہیں کرسکتی، آئین پاکستان انسانی حقوق کی یقین دہانی کرواتا ہے اور کسی کو پامال کرنے کی اجازت نہیں،

ہم جنس پرستی کلب کے قیام کی درخواست پر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا ردعمل

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

ایبٹ آباد میں "ہم جنس پرستی کلب” کے قیام کے لیے درخواست

Leave a reply