لاہور:اگرنوازشریف کا گھرگرایا گیاتوملک ٹوٹ جائے گا:رانا ثنااللہ نے دھمکی دے ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ نے دھمکی دی ہے اگرنوازشریف کا گھرگرایا گیا توپھریہ ملک باقی رہنے کے قابل نہیں ہے

رانا ثنااللہ نے کہا کہ شریف خاندان نے جس حکمت عملی سے بڑی بڑی زمینیں حاصل کی ، ان کی ان کاوشوں پرپانی پھیرنے والے افسران بھی سخت ردعمل کے لیے تیاررہیں

رانا ثنااللہ نے کہا کہ نوازشریف محل کی زمین شریف فیملی نے جس طرح بھی حاصل کی آج اس کوپھر سے واپس لینے کی کوششیں شروع کردی ہیں‌ یہ منظورنہیں

رانا ثنااللہ نے کہا کہ شریف خاندان کی زمینیں حاصل کرنے کے لیے جوکھیل کھیلا جارہا ہے اس کے خلاف مزاحمت کریں‌ کریں گے ، انہوں نے خبردارکیا کہ جو بھی اس میں شامل ہوا ہے وہ اس کی سزا سہنے کے لیے تیاررہیں‌

رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگربنی گالہ کوریگولرائزڈ کیا جاسکتا ہے تونوازشریف کی زمینوں کوکیوں جائزقرارنہیں دیا جاسکتا

Shares: