احتساب عدالت نے شاہد خاقان اور پرویز اشرف کو طلبی نوٹس جاری کردیئے

0
54
RAP SKA

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی اور راجہ پرویز اشرف کو 14 نومبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے اور احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ احتساب عدالت ایک اور 3 نے 2 سابق وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کردیے جبکہ احتساب عدالت ایک نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ریفرنس میں 14 نومبر کو طلب کرلیا جبکہ راجہ پرویز اشرف کو بھی رینٹل پاور ریفرنس میں طلب کرلیا گیا۔

علاو ہ ازیں پیپلزپارٹی کے رہنما کو 2015 اور 2017 میں دائر ریفرنسز میں 14 نومبر جبکہ 2016 اور 2017 میں دائر ریفرنسز میں 12 اکتوبر کو طلب کرلیا اور احتساب عدالت 3 نے راجہ پرویز اشرف کو چاروں کیسز میں نوٹس جاری کیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛

کپاس کی پیداوار میں 71 فیصد اضافہ
ڈالر، ایک روپے سے زائد کمی کے بعد 284.70 روپے پر آ گئی
چینی جوہری آبدوز کو حادثہ،کپتان سمیت 55 اہلکار ہلاک ،برطانوی میڈیا
بحریہ ٹاؤن سمیت 3ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں خریدو فروخت، نگران وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے عوام کو خبردار کر دیا
راکھی کی وجہ سے میری شادی نہیں ہوئی تنوشری دتہ کا دعوی

Leave a reply