عمران خان نے اداروں کوبدنام کرنے کی ہر حد پار کردی ہے. آصف علی زرداری عمران خان اداروں کوبدنام کرنے کی ہر حد عبورکرچکا، بس بہت ہوگیا: آصف زرداری زرداری

0
48

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کوبدنام کرنے کی ہرحد عبورکرچکا۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر کا کہنا تھاکہ اداروں کوبدنام کرنے کی کوشش نےعمران خان کاچہرہ بے نقاب کردیا، گزشتہ روزکی تقریرکے بعد کوئی عمران خان کی پیروی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ جبکہ انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ عمران خان اداروں کوبدنام کرنے کی ہرحد عبورکرچکا، بس بہت ہوگیا، اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔


دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے ان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھاکہ عمران نیازی کی معمولی سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں انتہائی قابل مذمت ہیں. انہوں نے کہا کہ فیصل نصیر اور انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران پرعمران نیازی بغیرثبوت الزامات لگارہےہیں، ان کوبغیر ثبوت کے الزامات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
واضح رہے کہ عمران خان بیشتر اوقات ملکی اداروں پر جھوٹے الزامات لگاتے رہتے ہیں جس پر انہیں کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے.

Leave a reply