عمران خان اسلام آباد میں درج ایک اور مقدمے میں بری

0
99
imran lpng

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف تھانہ آبپارہ مقدمات کی سماعت ہوئی
سیشن کورٹ اسلام آباد نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،شاہ محمود قریشی اورشیخ رشید کو مقدمے سے بری کر دیا،عدالت نے اسد قیصر ،فیصل جاوید اورشہریار آفریدی کو بھی بری کر دیا ،سیشن کورٹ اسلام آباد نے خرم نواز کوبھی مقدمے سے بری کردیا ،بریت پر محفوظ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے سنایا

دوران سماعت عمران خان، شیخ رشید و دیگر کی جانب سے سردار مصروف ایڈووکیٹ اور انصر کیانی نے دلائل دیئے تھے، عمران خان، شاہ محمود قریشی، شہر یار آفریدی، فیصل جاوید سمیت دیگر کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Leave a reply