یو این میں لیڈروں نے عمران خان بارے کیا بتایا؟ وزیراعظم کا اہم انکشاف

0
24
imran

یو این میں لیڈروں نے عمران خان بارے کیا بتایا؟ وزیراعظم کا اہم انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نومبر میں چین کا دورہ کروں گا،عمران خان نے ملک کونقصان پہنچایا

خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان دنیا کا جھوٹا انسان ہے،آڈیو لیک ناقابل تردید ثبوت ہے ،ذاتی مفاد کے لیے ملک کی کو بہت نقصان پہنچا یا گیا،عمران خان نے معاشرے میں زہر بھر دیا عمران خان حقائق کو توڑ مروڑ کر نفرتیں پھیلا رہے ہیں،عمران خان ناتجربہ کار، خودغرض، انا پرست اور نادان سیاست ہیں، یواین میں کچھ لیڈروں نے مجھے عمران خان کی شخصیت کے بارے میں بتایا، یو این میں کچھ لیڈروں نے کہا عمران خان غلط بیانی کرتے ہیں،یواین میں کچھ لیڈروں نے کہا عمران خان حقائق کو توڑ مروڑ کے پیش کرتے ہیں، عمران خان نے بغیر کسی وجہ کے امریکہ اورپاکستان کے تعلقات کو نقصان پہنچایا

فرح خان بنی گالہ کی مستقل رہائشی ،مگرآمدروفت کا ریکارڈ نہیں، نیا سیکنڈل ،تحقیقات کا حکم

فرح خان کیسے کرپشن کر سکتی ؟ عمران خان بھی بول پڑے

کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پرخوار،موصوف ہیلی کاپٹر پرسوار،مریم کا عمران خان پر طنز

مریم نواز جلد روانہ ہوں گی لندن

پاسپورٹ واپسی ، مریم نواز کا ردعمل کہا، مکافاتِ عمل اورعبرتناک انجام اس کے تعاقب میں ہے

سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے

برطانوی جریدے دی گارڈین کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے اچھا منصوبہ ہے،نواز شریف میرے بھائی اور قائد ہیں ان سے مشورہ کرتا ہوں، نواز شریف نے مجھے فیصلے کرنے کی مکمل آزادی دی ہے، آڈیو لیک ہونے کے بعد عمران خان کی مایوسی بڑھ چکی ہے ،عمران خان کا اداروں کے تشخص کو مجروح کرنے کا منصوبہ کبھی پورا نہیں ہو گا،

Leave a reply