عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہوگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہو گئے ہیں۔ عمران خان کو ہائیکورٹ کے عقبی گیٹ سے روانہ کیا گیا۔عمران خان آئی جی اسلام آباد کی گاڑی میں روانہ ہوئے جبکہ عمران خان کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، اسلام آباد ٹول پلازہ پر عمران خان کی گاڑی اور ان کی سیکیورٹی موجود ہے.


اس سے قبل عمران خان نےانتظامیہ کوروٹ کلیئر کرانے کیلئے 15منٹ کاالٹی میٹم دیا تھا۔ علاوہ ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواستوں پر تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔تحریری حکمنامے کے مطابق عمران خان کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے روک دیا گیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
عمران خان کو پیر تک کسی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے،عمران خان کو کسی اور کرمنل کیس میں بھی پیر تک گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Comments are closed.