اعظم خان گواہ، عمران خان کی کمر ٹوٹ گئی، اسی کوڑے

ھوٹے بیانیے کا پلان عمران خان، شیریں مزاری اور دو مزید لوگوں نے بنایا
mubasher lucman

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے وی لاگ میں کل منگل کو بتا دیا تھا کہ اعظم خان وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں،

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے مبشر لقمان نے انکشاف کیا تھا کہ سائفر کیس بھی کھل چکا ہے، اس کیس میں اعظم خان بھی گواہ ہے،اسکی اور اعظم خان کی آڈیو لیک ہو چکی تھی، اس میں سارا اس نے بتایا ہوا کہ اس کو یہ ٹچ دینا ہے، اس سائفر سے کھیلیں گے ،سوشل میڈیا والوں کو کروڑوں روپے دے کر جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا تھا،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اب ڈر گیا ہے کہ جیل میں ڈالیں گے ،ظاہر بات ہے یہ نوشتہ دیوار ہے، پیشیوں پر بہانے ہو رہے ہیں، موج مستی کرتے رہے جو کبھی نہ کبھی سر چڑھ کر بولے گی، ہم اگر پیشیوں پر نہیں جاتے تو وارنٹ نکل آتے ہیں، آپ تو چودہ چودہ پیشیوں‌پر نہیں گئے، نیب کو گرفتاری کا اختیار ہے، باقی بھی کیس ہیں، عمران خان ہر عدالت کو ،ہر جج کو ہر ایجنسی کو ایف آئی اے ہو یا آئی بی، اسکو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے،

واضح رہے کہ اعظم خان نے سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کروا دیا ہے اعظم خان نے سائفر سے متعلق اہم انکشافات کر دیئے عمران کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کر دیا ،عمران نے تمام ترحقائق کو چھپا کر سائفر کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ بنایا تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے سائفر کو بیرونی سازش کا رنگ دیا عمران نے کہاسائفر کو غلط رنگ دے کر عوام کا بیانیہ بدل دوں گا،اعظم خان نے دفعہ 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے عمران خان کے خلاف بیان ریکارڈ کروا دیا ، اعظم خان نے کہا کہ عمران خان نے مجھ سے سائفر 9 مارچ کو لیا اور پھر کہا سائفر گم ہو گیا ہے، ایک خفیہ سرکاری دستاویز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا اور جھوٹا بیانیہ بنایا،سائفر کے جھوٹے بیانیے کا پلان عمران خان، شیریں مزاری اور دو مزید لوگوں نے بنایا

طیبہ گل ویڈیو اسکینڈل،میں خاتون سے نہیں ملا، اعظم خان مکر گئے

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

Comments are closed.