عمران خان کی طرح عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے. طلال چودھری
عمران خان کی طرح عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے. طلال چودھری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے۔ مسلم لیگ نواز کے رہنماء طلال چوہدری نے مزید کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے بیرون ملک کتنے دورے کیے؟ تحائف کی تفصیل بتائی جانی چاہئے.
انہوں نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی اور ان کی اہلیہ کو کتنے تحائف ملے، تمام تفصیل سامنے لائی جائے۔ جبکہ ثابت ہورہا ہے ایک آدمی لاڈلا ہے، علاوہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کیا صدر نے قانون کے مطابق تحائف اپنے گوشواروں میں ظاہر کیے ہیں؟ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ صدر عارف علوی اور ان کی بیگم نے کتنی رقم ادا کر کے تحائف اپنے پاس رکھے ہیں؟
واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ دنوں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا تھا کہ عمران خان سیلاب کی صورتحال میں بھی سیاست کرتے رہے ہیں، اپنے بیان میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کو دھمکانا عمران خان کا وطیرہ بن چکا ہے، اداروں کیخلاف ان کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ہر روز عوام کے سامنے بےنقاب ہو رہے ہیں۔ کیونکہ یہ ایک توشہ خانہ چور ہیں.
مزید یہ بھی پڑھیں؛ لانگ مارچز کرنے والی حکمران جماعتیں قوم کو اپنی کارکردگی کیوں نہیں بتاتیں؟ سراج الحق
کراچی میں پولیس مقابلے میں ایس ایچ او زخمی، ڈاکو کی ہوئی موت
وزیراعظم کل چین جائیں گے،متعدد یاداشتوں اور معاہدات پر دستخط ہونے کا امکان
زمین کی سطح کے نیچے گرم چٹانوں سے زیادہ موثر توانائی پیدا کی جا سکتی ہے،تحقیق
فارن فنڈڈ فتنے نےانقلاب نہیں خونی مارچ کااعتراف کرلیا ،مریم اورنگزیب
اورنگی ٹاؤن؛ گھر میں سوئی گیس لیکیج سے دھماکا،5بچے والدین سمیت جھلس گئے
لانگ مارچز کرنے والی حکمران جماعتیں قوم کو اپنی کارکردگی کیوں نہیں بتاتیں؟ سراج الحق
نماز جنازہ سے قبل؛ صدف نعیم کے لواحقین کو تھانہ بلوا کر دستخط کرائے گئے
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہوا تو دنیا پر اس کے خطرناک اثرات مرتب ہوں گے. اقوام متحدہ
سکول میں گیس کا اخراج، کمسن طلبا و طالبات بہوش