عمران خان کے جرائم کے تمام ثبوت دستاویزی شکل میں موجود ہیں،مریم اورنگزیب
عمران خان کے جرائم کے تمام ثبوت دستاویزی شکل میں موجود ہیں،مریم اورنگزیب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم ملک میں انتشار پھیلانے کے درپے ہیں،
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سابق حکمرانوں کے کارنامے عوام کے سامنے آ رہے ہیں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھا شخص جھوٹ بولتا رہا،عمران خان نے کہا چیف الیکشن کمیشن کیخلاف ریفرنس لارہے ہیں،فارن فنڈنگ کا فیصلہ 30 روز میں آنے والا ہے،16 اکاونٹس سے متعلق انہوں نے نہیں بتائے اداروں کو نفرت کا نشانہ بنایا جارہا ہے،اسد عمر نے پٹیشن دائر کی ہے کہ دستاویز پبلک نہ کی جائیں، پچھلے 4 سال سے عوام کو جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ملا
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور حواریوں کی چوری پکڑی گئی،فارن فنڈنگ میں عمران خان اور دیگر کو ضرور سزا ملے گی،پارٹی فنڈنگ کی مد میں 2کروڑ روپے سے زائد رقم ذاتی اکاونٹس میں منتقل ہوئیں،توشہ خانہ پر ڈاکہ ڈالا گیا اس کا جواب کون دے گا؟ چوری پکڑی جائے تو گالیاں اور دھمکیاں دیتے ہیں،فارن فنڈنگ میں70لاکھ ڈالر ڈکلیئر نہیں کیا گیا،ملک کے خلاف چلانے والا ٹاپ ٹرینڈ روبوٹیک ہے۔
مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ سائفر وزارت خارجہ کے ذریعے نہیں آیا تھا۔ بند لفافے میں سائفر سیکریٹری نے جوائنٹ سیکریٹری کو دیا کہ جاؤ اسے وزیراعظم کے معاون خصوصی کو دے آؤ۔ سائفر ایڈیشنل سیکریٹری امریکہ کے ذریعے نہیں آیا ،عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا معاشی ترقی چاہیے یا عمران خان کا جھوٹ،عمران خان کے جرائم کے تمام ثبوت دستاویزی شکل میں موجود ہیں،کچھ دیر میں وفاقی کابینہ کا اعلان کروں گی،
کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا
میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار
10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار
بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار