عمران خان ایک بزرگ سابق وزیراعظم ہیں کچھ تو خیال کریں،شازیہ مری

0
46
نیازی صاحب، سیلاب متاثرین میں 14 ارب روپے تقسیم کرو پھر مارچ کرو،شازیہ مری

عمران خان ایک بزرگ سابق وزیراعظم ہیں کچھ تو خیال کریں،شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے حاملہ خواتین اور بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین میں ایس این ایف پہنچائی جارہی ہے

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا تھا کہ 9 لاکھ ایسے خواتین اور بچوں میں سپیشل نیوٹرائزیشن فوڈز فراہم کریں گے ،اب تک سات ہزار بچوں اور سات ہزار ماؤں میں یہ غذا تقسیم کی جا چکی ہے سیلاب کےتباہ کن نقصانات سے نمٹنے کیلئے وسائل درکارہیں،پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا سیلاب کبھی نہیں آیا،سیلاب سے 13 ہزار کلومیٹر سڑکیں تباہ ہوئیں،پاکستان کوموسمیاتی تبدیلی کے باعث تباہ کن سیلاب کا سامنا ہے

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا تھا کہ آڈیو لیکس کامعاملہ اچھی بات نہیں،وزیراعظم ہاوس کے ایسی آڈیو لیکس ہونا ایک سوالیہ نشان ہے،عمران خان کو بطور سابق وزیراعظم ایسی باتیں نہیں کرنی چاہییں،عمران خان ایک بزرگ سابق وزیراعظم ہیں کچھ تو خیال کریں،عمران خان حکومت سے متعلق بات کررہے تھے آج ان کی آڈیو لیکس ہوگئی،عمران خان کو آڈیو لیکس معاملے پر افسوس کرنا چاہیے تھا،

دوسری جانب سابق وزیراعظم، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ آج کل لیکس آ رہی ہیں اللہ خیر کرے،عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ان کے اتحادیوں کے جانے کی وجہ سے ہوا،تمام صوبوں کے اتفاق رائے سے ڈیم بالکل بننے چاہیئںالزامات کی سیاست سےباہر نکلنا چاہیے،ملک میں مشکلات کے پہاڑ کھڑے ہیں ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، استعفوں کی منظوری کا ایک پروسیجر ہے،ان کا ایک رکن اپنے استعفے سے منحرف ہو گیا، کسی پرآرٹیکل 6 لگانےکی بات نہیں کروں گا،سیاستدانوں کوذمہ داری کاثبوت دینا چاہیے،

کوئی سیاست کے لیے اتنا کیسے گر سکتا ہے؟ پی ٹی آئی رہنماؤں کی آڈیو لیک پر ردعمل

عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

آڈیو لیکس، معاملے کی تہہ تک نہ پہنچے تو معاملات اس سے زیادہ بگڑجائیں گے

ہیکرز نے دعوی کیا ہے کہ اب مزید آڈیو جمعہ کو جاری کی جائیں گی

عمران خان کا جھوٹا بیانیہ سب نے دیکھ لیا،آڈیو کے بعد بھی یوٹرن لے سکتے ہیں،عظمیٰ بخاری

 عمران خان جھوٹے بیانیے پر سیاست کر رہے ہیں،

 مریم نواز نے عمران خان پر کڑی تنقید 

Leave a reply